Thursday, 20 February 2020

معراج

شاعرہ: عقیلہ نوال 
کبھی آسماں کی بلندیوں میں مجھے جو اذنِ قیام ہوا
ہو سکا  توسمیٹ لاؤں گی ،میں ابر گہر بار سارے
آسماں کی وسعتوں کا ،  تذکرہ سنا تو خوب ہے
چل وہاں ڈھونڈتے ہیں ،معراج کے راز سارے

No comments:

Post a Comment

عشق

شاعرہ: عقیلہ نوال   اک تسلسلِ دریغاں کا نام ہے عشق درد بن کر رگِ جاں میں رواں ہے عشق   اک خلش ہے جو صداؤں میں دبی رہتی ہے کب ملی...